the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات ایم وینکیانائیڈو نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کو کانگریس کے دور حکومت سے سبق حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ کانگریس کے دور میں ملک میں بڑے گھپلے ہوئے ہیں۔انہوں نے آندھراپردیش کے ویزاگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے



کہاکہ کانگریس کے بعض رہنما یہ کہہ رہے ہیں کہ موجودہ حکومت کو سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے مشورے قبول کرنے چاہئے ۔انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کو مشورے دینے سے پہلے منموہن سنگھ کو یہ سوچنا چاہئیے کہ ملک میں ان کے دور حکومت میں کتنے گھپلے ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.